22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت چلنے والے ادارے جامعۃ المدینہ ڈیرہ اسمعیل خان میں طلبۂ کرام کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن
ذمّہ دار مجلس مدنی انعامات نے شرکا کی تربیت کی اور روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب
دلائی۔